Health care food spirulina capsules

1 week ago Faisalābad   12 views

3,700 ₨

  • health-care-food-spirulina-capsules-big-0
  • health-care-food-spirulina-capsules-big-1
  • health-care-food-spirulina-capsules-big-2
خُشک سپائرولینا اور کیروٹِن سے تیار کی جاتی ہے۔ سائنٹفِک ریسرچ سے یہ بات ثابت ہو چُکی ہے کہ سپائرولینا میں آسانی سے ہضم ہونے والی سبزیوں کی پروٹین، بیشتر وِٹامن اور ضروری فیٹی ایسڈ شامل ہوتے ہیں جو دوسری غذاؤں میں بہت ہی مشکل سے مِلتے ہیں۔ ہر 100 گرام ٹائینز سپائرولینا میں 60 ملی گرام بِیٹا کیروٹِن اور وٹامن ای کی کافی مقدار پائی جاتی ہے جو جسم کے اندر ایک طاقتور انٹی آکسیڈنٹ (خلیوں کو مُردہ ہونے سے بچانے) کا کام کرتی ہے۔
پروٹین حاصل کرنے کا سب سے بہترین ذریعہ ہے۔ جو کہ گوشت اور سبزیوں کے 60 سے 70 فیصد کے برابر ہے۔
قُوتِ مدافعت کو بڑھاتا ہے۔ معدہ کی جُملہ بیماریوں ھائی بلڈپریشر۔ شوگر۔ جِگر کی خرابی۔ خون کی کمی۔ موٹاپا اور غذائی قِلّت کو دور کرتا ہے۔
تابکاری اثرات کے خِلاف جِسم کی مدافعتی قوت کو بڑھاتا ہے۔ جِسم کے اندر سفید خُلیات کو بڑھاتا ھے اور خُون کی تازہ نشوونما کرتا ہے۔ پوٹاشیم۔ سوڈیم۔ کیلشیم اور دیگر الکلی آمیز اجزاء وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔
پریشانی اور جسمانی نقاہت کو ختم کرنے میں بہت مفید ہے۔
چربی اور چِکنائی کو جِسم سے ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اور وہ مریض جو دل کے امراض میں مُبتلا ہیں اُن کے خُون میں موجود زہریلے
مادوں کو صاف کرتا ہے۔
سپائرولینا کے ایک گرام کیپسول میں 1000 گرام کی سبزیوں سے زیادہ غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔
آٹھ گرام سپائرولینا اِنسان کو 40 دِن زِندہ رہنے کی طاقت فراہم کرتا ہے۔
طریقہِ استعمال
صحت مند رہنے کے لیے 2 کیپسول دِن میں ایک بار۔
پتلا ہونے کے لیے: 2 سے 4 کیپسول کھانے سے پہلے
خُوبصورتی کے لیے:1 کیپسول سپائرولینا۔ 1 کیپسول چیٹوسان اور تھوڑے سے کیلشیم مِلک پاؤڈر کے مرکب کا گرین ماسک بنا کے چہرے پہ لگائیں۔
مزیداچھی پوسٹ اور ٹائینز کی مکمل انفارمیشن کیلئے ہمارا پیج

Additional Details

Condition Used