Health beauty care product

1 week ago Faisalābad   8 views

650 ₨

  • health-beauty-care-product-big-0
  • health-beauty-care-product-big-1
AIRIZ فنکشنل سینٹری نیپکن
خواتین کی صحت کے حوالے سے پراڈکٹ جو خواتین کو صحت آرام اور حفاظت کے ساتھ اعلی معیاری زندگی گزارنے میں مدد دیتی ھے،دوھری کور کی جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے اس میں ایکٹو آکسیجن اور منفی آئنز کو اکٹھا کیا گیا ھے.
ایکٹیو آکسیجن سینیٹی نیپکنز میں ھوا کے گزر کو بھتر بناتی ھے، اعضاء مخصوصہ اور بیرونی ھوا کے درمیان ھوا کی تہہ کو بہتر بناتی ھے، آکسیجن کی روانی کو بہتر بناتی ھے نقصان دہ بیکٹیریا کو ختم کرتی ھے، اعضاء مخصوصہ کی صفائی کو بہتر بناتی ھے اور قوت مدافعت کو بہتر کرتی ھے،بیکٹیریا جلن،بدبو کو ختم کرتی ھے. تھکاوٹ کوکم کر کے میٹا بولزم اور غدودوں سے خارج ہونے والے ھارمونز کو بھتر بناتی ھے اس طرح تمام خواتین صحت، صفائی اور آرام دہ احساس سے مستفید ھوتی ھیں...
خصوصیات:
۱.پانی کو جذب کرنے اور صفائی کی بہترین صلاحیت کے ذریعے حفضان صحت، صفائی اور حفاظت
۲.امراض نسواں سے بچاؤ
۳.دوران خون کے نظام کو بہتر بناتی ھے
۴.بیکٹیریا کا خاتمہ
۵.بدبو کا خاتمہ
اقسام:
ایام حیض کے مختلف مراحل کو مد نظر رکھتے ھو ئے یہ تین اقسام میں دستیاب ھے
.s made of natural naturally, which has been inserted by nutrients and no coward is not its Kuchen Said Fact. It is produced by the ISO 9001 ISO 9002, it is based on the principle of nipples that are based on the principles that are based on the basis of these principles. Gymnastics also survives which provide the highest internal hygiene to the women. The whole body belongs to oxygen and mechanism. The modern technology that has been absorbed into accretion and muscle gastrointestinal compounds has been made in the auto oxygen eccentric napkin. It is easy and easy to improve the level of air. Oxygen
یہ بلکل قدرتی طریقہ سے بناہی گی ہے جس میں نا کوہی کیمیکل ڈالا گیا ہے اور نہ کوہی ڈرگ اس کا قطعا کوہی ساہیڈ فیکٹ نہیں ہے یہ پروڈیکٹ iso 9001 iso 9002 سے سرٹیفاہیڈ ہے یہ نیپکن دہری پرتوں کہ اصولوں کی بنیاد پر بنی ہے ناصرف یہ جراثیم کو زندہ بھی رکھتی ہے جس سے خواتین کو کوبہترین اندرونی صفاہی اوور تفظ فراہم ہوتا ہے پوری کاہنات بواسطہ آکسیجن اور نیکٹیوآہن سے تعلق رکھتی ہے جدید ٹیکنالوجی کہ استمال سے اس میں ایکٹیوآکسیجن اورمنفی آہزکو اکھٹا کیا گیا ہے آیکٹوآکسیجن سینٹری نیپکن میں ہواکہ گزر کوبہتر بناتی ہے سکن اوربیرونی ہوا کہ درمیان ہوا کی تہ کو بہتر کرتی ہے آکسیجن کی روانی کو بہتر کرتی ہےاورنقصان دہ بیکٹریا کو ختم کرتی ہے منفی آہزکی تہہ ارو سکن کی صفاہی کو بہتر بناتی ہے اور قوت مدفعت میں اضافہ کرتی ہے مخصوصایام میں کھچاو جلن اور بدبو کو ختم کرتی ہے
CONTACT
03136544459

Additional Details

Condition Used